




.................
/242
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ امریکہ کی اسٹیٹ شکاگو کے لوگوں نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرہ میں شکاگو میں مقیم پاکستانیوں کے علاوہ وہاں کی انسانی حقوق کی مدافع تنظیموں نے بھی شرکت کی۔





.................
/242